سبز چائے آنکھو ں کے انفیکشن سے محفوظ رکھتی ہے
سبز چائے جہاں وزن گھٹانے اور معدے کے امراض میں فا ئدہ مند ہے وہیں یہ آ نکھوں کے لئے بھی بہترین نسحہ ہے? چینی سائنسدانوں کی جانب سے کی گئی ایک حالیہ تحقیق کے مطا بق سبز چائے آ نکھوں...
سبز چائے جہاں وزن گھٹانے اور معدے کے امراض میں فا ئدہ مند ہے وہیں یہ آ نکھوں کے لئے بھی بہترین نسحہ ہے? چینی سائنسدانوں کی جانب سے کی گئی ایک حالیہ تحقیق کے مطا بق سبز چائے آ نکھوں...
مائکروسافٹ نے ایک ایسے سافٹ ویئر کی ریسرچ کا کام شروع کر دیا ہے جو ونڈوز کو ریٹائر کر کے اس کی جگہ لے سکتا ہے? میدوری نامی اس نئے پروگرام میں مائیکرو سافٹ کے پرانے پروگرام کے مقابل...
ہر سال میکسیکو سٹی کے شمالی پہاڑوں سے تتلیوں کی ایک خوبصورت نسل ’مونارک ‘(Monarch) یا ملکہ تتلیاں 48 سوکلومیٹر کا سفر طے کر کینیڈا تک پرواز کرتی ہیں? اب جب کہ شمالی کرہ ارض میں بہ...
گلاسگو : ٹماٹر کے استعمال سے دل کی بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں جدید تحقیق کے مطابق ٹماٹر کے بیجوں میں ایسے اجزاء پائے جاتے ہیں جو ایسپرین کا بہترین نعمل البدل ثابت ہوسکتے ہیں ? ...
نوجوان سگریٹ نوشوں میں کمردرد کی شکایت عالمی سطح پر تیزی سے بڑھ رہی ہے? ماہرین طب نے سگریٹ کے دھویں کو کمر درد کی ایک اہم وجہ قرار دیا ہے? ایک طویل ترین تحقیق میں 1966ء سے لے کر200...
اسلام آباد : جدید طبی تحقیق کے مطابق دوران حمل مسوڑوں کے امراض سے بچے کی قبل از وقت پیدائش ہو سکتی ہے? اس لئے خواتین کو وضع حمل سے پہلے دانتوں اور مسوڑوں کا مکمل علاج کرانا چاہئے? ...
موٹاپا اور شراب نوشی کی عادت جگر کیلئے تباہی کا سب سے بڑا ذریعہ ثابت ہوتے ہیں? یہ بات یونیورسٹیز آف آکسفورڈ اینڈ گلاسکو نے دو الگ الگ طبی تحقیقات میں برٹش میڈیکل جرنل میں شائع کی ہ...
نیو یارک…سی ایم ڈی…پپیتا صرف پیٹ کی تکالیف سے ہی حفاظت نہیں کرتا بلکہ کینسر جیسے مہلک امراض سے لڑنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے ? فلوریڈا یونیورسٹی میں پپیتے کے اجزاء پر کی جانے والی ای...
ٹوکیو : جاپان طبی ماہرین نے اپنی تازہ تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ غیر ضروری روک ٹوک کرنے والے والدین اپنے بچوں کی ذہنی نشو و نما کو سست کرنے کا سبب بنتے ہیں? جاپان کے گنما یونیورسٹی...
واشنگٹن : چیونگم کا زیادہ استعمال انسانی چہرے کے لیے نقصان دہ ہے? چیونگم کے زیادہ استعمال سے چہرے پر جھریاں اور جبڑے میں تکلیف ہو سکتی ہے? تفصیل کے مطابق ایک طبی رپورٹ کے مطابق ماہ...
سماجی رابطہ