تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21

انگور:دمے کے مریضوں کیلئے نہایت مفید

انگور ایک ذائقے دار پھل ہونے کے ساتھ ساتھ اپنے اندر بیش بہا قدرتی فوائد بھی رکھتا ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق یہ بات سامنے آئی ہے کہ انگور کھانا دمہ کے مریضوں کے لئے بہترین ہے۔ انگور میں موجود اینٹی فلیون کی زائد مقدار پھیپھڑوں کو قوت بخشتی ہے جس سے سانس لینے میں آسانی ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ انگور خونمیں نائٹرک ایسڈ کے لیول میں اضافہ کرتی ہے جس سے خون جمتا نہیں ہے، اس کے ساتھ ساتھ انگور کھانے سے مائیگرین کا درد بھی جاتا رہتا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.