تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21

سیب کھانے سے دمہ سے نجات ملتی ہے، تحقیق

ایک سیب روز کھائیں اور صحت پائیں یہ تو ہم سب نے ہی سنا ہوگا ۔ لیکن سیب کے اصل میں فوائد کیا ہے۔ اس کے بارے میں مکمل طور پر جاننا بہت ضروری ہے حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سیب کھانے سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں۔ تحقیق میں یہ بتایا گیا ہے کہ سیب میں موجود فلیوینائڈ خواتین میں اوسٹو فروسس کا خطرہ کم کرتی ہے اور ہڈیوں کو مضبوط بناتی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ساتھ سیب کا زیادہ استعمال بچوں کو دمہ کی بیماری سے بچانا ہے اور پھپھڑوں ، گردوں اور بریسٹ کینسر کیخلاف بھی تحفظ فراہم کرتا ہے۔ سیب کھانے سے لیسٹرول لیول کم ہوتا ہے اور زائد وزن گھٹانے میں بھی مدد ملتی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.