تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
31 مئی 2011
وقت اشاعت: 21:43

پھلوں اور سبزیوں سے چہرے کو تروتازہ رکھیں

کراچی : طبی ماہرین کا کہناہے کہ چہرے کو تروتازہ رکھنے اور داغ دھبوں سے چھٹکارہ پانے کےلئےکسی کریم کا استعمال ہی ضروری نہیں بلکہ پھلوں کے استعمال سے چہرے کے داغ دور کئے جا سکتے ہیں۔



ماہرین کا کہناہے کہ سیب دودھ میں بھگو کر رات کو چہرے پر لگایا جائے تو داغ دھبے دور ہوسکتے ہیں۔سیب کے علاوہ ٹماٹر کا رس بھی چہرے پر ملنے سے بھی چہرہ تروتازہ اور دلکش ہوجاتاہے۔ ماہرین کے مطابق لیموں کا رس چہرے کے داغ دور کرنے کیلئے نہایت مفید ہے۔اس کے علاوہ مولی ، اورکھیرہ بھی چہرے کی تروتازگی کےلئے انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.