تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
31 مئی 2011
وقت اشاعت: 21:47

موبائیل فون کا استعمال،سرطان کے خطرات میں اضافہ

نیویارک: تحقیق کاروں کا کہناہے کہ موبائیل فون کے استعمال سے سرطان کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔ ماہرین کی تازہ تحقیق کے مطابق موبائیل ٹیلیفون سے ریڈیو فری کونئسی کی شکل میں توانائی خارج ہوتی ہے۔ جو دماغ اور جسم کیلئے انتہائی مضر ہے اور اس سے دماغ میں سرطان کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ ڈاکٹروں کا کہناہےکہ موبائیل فوج یا دیگر وائر لیس فون کے استعمال میں احتیاط سے کام لیا جانا چاہیئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.