تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 5:17

دریائی مچھلی قوت بخش غذا ہے، طبی تحقیق

کراچی : تازہ تحقیق کے مطابق دریا اور جھیل کی مچھلیاں قوت بخش غذا ہیں۔ اقوام متحدہ کے تعاون سے تیار کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق سمندر کی مچھلیوں کے مقابلے میں دریا اور جھیل کی مچھلیاں زیادہ قوت بخش غذا ہونے کے ساتھ کہیں زیادہ افراد کا ذریعہ معاش بھی ہیں۔ تحقیق کے مطابق صرف افریقہ میں دریا اور جھیل کی مچھلیاں ایک کروڑ افراد کو قوت سے بھرپور غذا فراہم کرتی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.