تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 11:19

نیند کی کمی بھوک میں اضافے کا باعث

بوکوٹا: کولمبیا یونی ورسٹی کی تحقیق کے مطابق نیند کی کمی نہ صرف آپ کی طبیعت کو بوجھل اور سست کر دیتی ہے بلکہ بھوک بھی بڑھا دیتی ہے۔



ایک اسٹڈی کےمطابق وہ لوگ جو محض چار گھنٹے سوتے ہیں ان کی غذائی ضروریات میں خاطر خواہ اضافہ ہو جاتا ہےاور انھیں اگلے دن زیادہ بھوک لگتی ہے۔



تحقیق سے یہ حقیقت بھی واضح ہوئی کہ یہ بات خاص کر خواتین کے لیے درست ہے وہ خواتین جنہوں نے کم نیند لی انھیں تین سو انتیس کیلوریز کی جبکہ مردوں کو دو سو تریسٹھ اضافی کیلوریز کی ضرورت پڑی ماہرن کہتے ہیں کہ ایک صحت مند زندگی کے لیے پرسکون نیند ضروری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.