تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21

دودھ کا استعمال زیابیطیس کے خطرے کو کم کردیتا ہے

دودھ اور دودھ سے بنی اشیا استعمال کریں اور دوطرح کی ذیابیطس سے مقابلے میں کامیاب ہوجائیں۔ واشنگٹن کے ہاورڈاسکول آف پبلک ہیلتھ کے سائنسدانوں نے ڈیری پروڈکٹس میں ایساقدرتی مادہ دریافت کیا ہے جوانسانی جسم میں خودبخود پیدا نہیں ہوتا۔ ۔بلکہ متوازن غذامیں ڈیری پروڈکٹس کا مناسب استعمال ہی اس کی کمی کوپورا کرتاہے۔ ٹرانس پلمی ٹولیک ایسڈ دودھ ، پنیر، دہی اور مکھن میں پایا جاتا ہے جو ذیابیطس ہونے کے خطرے کو کم کر دیتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.