تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21

انڈوں کا استعما ل دل کے لیے مفید

عا م طو ر بڑی عمر کے افراددل کے تحفظ کیلئے انڈوں کااستعما ل ترک کر دیتے ہیں۔ لیکن امریکی ما ہرین کی ایک حالیہ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ انڈو ں کا استعما ل دل کے لیے مفید ہے ۔تحقیق کے مطابق انڈوں میں مو جودقدرتی اجزا دل میں پیدا ہونے والے نقا ئص کو دور کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اورپروٹین سے بھرپور انڈوں میں سیچوریٹڈ فیٹ پا یا جا تا ہےجو جسم میں داخل ہو کر جمتا نہیں۔ماہرین کے مطابق ایک ہفتے کے دوران کم ازکم 6انڈے کھا نے چا ہیے ۔جو ناصرف دل کی صحت کیلئے فائدے مند ہیں بلکہ ان کے انسانی صحت پر کسی قسم کے مضر اثرات بھی مر تب نہیں ہوتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.