تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
10 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 16:24

راولپنڈی میں ڈینگی وائرس کے مزید 14 مریض اسپتال داخل

راولپنڈی.........راولپنڈی میں ڈینگی وائرس کے مزید 14 مریض اسپتال لائے گئے ہیں۔ ڈی سی او ساجد ظفر کے مطابق ڈینگی وائرس کے 38 مریض اسپتال میں داخل ہیں جبکہ اس سال 132 مریض لائے گئے۔ ڈی سی او نے مزید بتایا کہ ڈینگی وائرس کے باعث ایک مریض انتقال کرگیا ہے جس کا تعلق ہری پور سے تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.