تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
23 نومبر 2014
وقت اشاعت: 9:32

سرگودھا : ایک اور نومولود بچہ چل بسا،5 روز میں 19 بچے جاں بحق

سرگودھا...... ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال میں زیر علاج ایک اور نومولود بچہ چل بسا ۔ 5 روز کے دوران انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 19ہوگئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.