تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
26 نومبر 2014
وقت اشاعت: 11:29

کوئٹہ : پولیو ٹیم پرفائرنگ، خاتون سمیت 3 رضا کار جاں بحق

کوئٹہ......کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس کے قریب پولیو ٹیم پرمسلح افراد نے فائرنگ کی ہے جس کے نتیجہ میںخاتون سمیت تین رضاکار جاں بحق ہو گئے ۔کوئٹہ میں پولیو کی تین روزہ خصوصی مہم کا آج تیسر ادن تھا ۔ انسداد پو لیو مہم کل بھی جاری رہنی تھی جس میں انسداد پولیو اور دیگر آٹھ امراض سے بچاو کےلئے خصوصی ویکسی نیشن بھی جاری تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.