تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
26 نومبر 2014
وقت اشاعت: 15:17

پنڈی، لاہور ، حیدر آباد اور کراچی کے سیوریج پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق

اسلام آباد......قومی ادارہ صحت نے راول پنڈی، لاہور ، حیدر آباد اور کراچی کے سیوریج پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق کر دی ہے۔ قومی ادارہ صحت کے ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا ہے کہ راول پنڈی، لاہور ، حیدر آباد اور کراچی کے سیوریج پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ فیصل آباد اور اسلام آباد کے سیوریج سے حاصل کیے گئے نمونوں میں پولیو وائرس نہیں پایا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.