تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
27 نومبر 2014
وقت اشاعت: 9:47

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز نے عدم ادائیگی پراو پی ڈیز کا بائیکاٹ کردیا

کوئٹہ......کوئٹہ میں ینگ اور ہائوس جاب ڈاکٹرز نے ماہانہ اسکالر شپ کی عدم ادائیگی پر او پی ڈیز کا 4گھنٹے کیلئے بائیکاٹ کردیا ہے۔ ہائوس آفیسر ز کی علامتی ہڑتال کے بارے میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ڈاکٹر کمال خان نے کہا کہ ینگ ڈاکٹرز کو حکومت کی جانب سے احتجاج پر مجبور کیاگیاہے۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز کےاو پی ڈیز کےبائیکاٹ کےباعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.