تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
27 نومبر 2014
وقت اشاعت: 13:22

سبزی خور صحت منداور گوشت خور زیادہ خوش رہتے ہیں،تحقیق

لندن ......ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سبزیاں کھانے والے افراد صحت مند تو ہوسکتے ہیں لیکن گوشت خوروں کی نسبت وہ زیادہ خوش نہیں رہتے۔تحقیق کے مطابق سبزی کھانے والے افراد میں تمباکو نوشی اور نشے کا رجحان کم ہوتا ہے اور وہ گوشت خوروں کی نسبت زیادہ سرگرم اور فعال رہتے ہیں، تاہم اس بات کا امکان بھی زیادہ ہوتا ہے کہ انہیں مختلف ذہنی مسائل کا سامنا کرنا پڑے جن میں انہیں افسردگی اور بے چینی شامل ہیں جبکہ گوشت کھانے والے افراد ان کے مقابلے میں زیادہ خوش باش رہتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.