تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
23 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 1:57

چلڈرن اسپتال لاڑکانہ میں 5بچے آکسیجن نہ ملنے سےجاں بحق

لاڑکانہ....... چلڈرن اسپتال لاڑکانہ میں 4نومولود بچوں سمیت 5بچے آکسیجن نہ ملنے کی وجہ سے جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ اسپتال ذرائع کہتے ہیں کہ بچوں کی اموات آکسیجن نہ ملنے کی وجہ سے ہوئیں۔ایم ایس ڈاکٹر صفی اللہ کا کہنا ہے کہچلڈرن اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں آکسیجن موجود ہے ۔ قبل ازوقت پیداہونےوالاایک نومولودکا انتقال ہواجو معمول کی بات ہے

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.