23 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 12:1
انسداد پولیو مہم کی مخالفت کرنے والے ملک دشمن ہیں، مفتی ابوہریرہ
پشاور........چیئرمین مجلس صوت الاسلام پاکستان مفتی ابوہریرہ نے کہا ہے کہ پولیو مہم کی مخالفت کرنے والے ملک دشمن ہیں، والدین اپنے بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلا کر اپنا فرض نبھائیں۔وہ پشاور میں کل پاکستان بین المدارس تقریری مقابلوں کی تقریب کے موقع پر خطاب کر رہے تھے۔