تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
9 فروری 2015
وقت اشاعت: 7:41

تھر پارکر میں غذائی قلت کے باعث ایک بچہ انتقال کرگیا

تھر پارکر.........تھر پارکر میں غذائی قلت کے باعث ایک بچہ انتقال کرگیا۔تھریا رکر میں غذائی قلت اور مختلف امراض میں مبتلا بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ رُ ک سکا۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ دو ماہ کا نوید غذائی قلت کے باعث سول اسپتال مٹھی میں انتقال کرگیا جس کے بعد اس ماہ انتقال کرجانے والے بچوں کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔ بچوں میں موسمی بیماریاں کھانسی اور نمونیہ میں بھی اضافہ ہورہا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.