تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
13 فروری 2015
وقت اشاعت: 19:35

کراچی :8 انتہائی حساس یونین کونسلوں میں کل سے انسدادپولیو مہم شروع

کراچی ...........کراچی کی 8 انتہائی حساس یونین کونسلوں میں کل سے 2 روزہ انسداد پولیو مہم شروع کی جارہی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق انسداد پولیو مہم کے دوران 73 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔دو روزہ مہم کے دوران ایک دن میں 4یونین کونسلوں میں پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.