تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
16 فروری 2015
وقت اشاعت: 12:1

آرمی چیف نے تھیلے سیمیا کے مریض کی خواہش پوری کردی

کراچی .....آرمی چیف نے تھیلے سیمیا کے مرض میں مبتلا نوجوان کی ایک دن کیلئے فوجی بنے کی خواہش پوری کردی۔ 17 سال کے شعیب اونگزیب نے آرمی چیف کو خط لکھ کر ایک بار فوجی بننے کی خواہش ظاہر کی تھی جسے آرمی چیف نے پورا کردیا۔ آرمی چیف نے شعیب سے ملاقات میں اس کی طبیعت پوچھی اور وطن کے دفاع کے جذبےکو سراہا۔ اس کے بعد شعیب نے ملیر میں آرمی یونٹ کا دورہ کیا اور فوجیوں کے ساتھ وقت گزارا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.