تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
17 فروری 2015
وقت اشاعت: 8:43

تھر پارکر میںغذائی قلت کے باعث2بچے جاں بحق ہوگئے

تھر پارکر .......... تھر پارکر میں غذائیت کی کمی کے باعث آج مزید 2بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تھر میں بھوک اور مختلف بیماریوں سے بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ رک سکا۔ سول اسپتال مٹھی آج بھی 2 نومولود بچے غذائیت کی کمی کے باعث انتقال کرگئے ہیں۔ ماہ فروری میں جاں بحق بچوں کی تعداد 23 ہوگئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.