تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
19 فروری 2015
وقت اشاعت: 7:28

تھر پارکر : غذئیت کی کمی سے مزید 3بچے انتقال کرگئے

تھرپارکر:تھر پار کر میں غذایت کی کمی کے باعث آج مزید 3بچے انتقال کر گئے ہیں ۔ماہ فروری میں 26بچے انتقال کر گئے ہیں ۔تھر پارکر میں غذائیت اور مختلف امراض سے بچوں کی ہلاکت کا سلسلہ نہ رک سکا،آج بھیسول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی کے باعث 3بچے انتقال کر گئے ہیں ۔انتقال کرجانے والے بچوں میں2 نومولود ہیں اور ایک بچہ 2 ماہ کا تھا۔ماہ فروری میں جاں بحق بچوں کی تعداد 26ہوگئی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.