تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
19 فروری 2015
وقت اشاعت: 13:6

کراچی: سرکاری اسپتالوں کو دوا اور کھانے کی سپلائی بند

کراچی.........بلدیہ عظمیٰ کے مالی مسائل کے باعث کنٹریکٹرز نے سرکاری اسپتالوں کو دوا اور کھانے کی سپلائی بند کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق بلدیہ عظمیٰ نے دواؤں کے 18کروڑ اور کھانے کی مد میں 5کروڑ ادا نہیں کیے جس کے باعث کنٹریکٹرز نے عباسی شہید، سوبھراج، رفیقی شہید سمیت16 اسپتالوں میں دوائوں اور کھانے کی سپلائی بند کردی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.