21 فروری 2015
وقت اشاعت: 12:55
کراچی :ڈاکٹر عبدالقدیر نے انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا
کراچی ....کراچی میں ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرخان نےانسداد پولیو مہم کا آغاز افتتاح کیا۔ ڈاکٹرعبدالقدیرخان نے بچوں کو قطرے پلا کر کراچی میں انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ انسداد پولیو مہم بہت اہم ہے،بچوں کی حفاظت کیلئے اُنہیں پولیو سےبچاؤ کے قطرےپلانا ضروری ہیں۔