تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
2 مارچ 2015
وقت اشاعت: 18:33

کراچی کی 32 یو نین کو نسلوں میں 3روزہ انسداد پولیو مہم شروع

کراچی.......کراچی کی 32 یو نین کو نسلوں میں آج سے 3روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا ہے، مہم کے دوران 4لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ مہم میں ضلع وسطی، شرقی، غربی اور ملیر شامل ہیں۔ مہم کے دوران 4لاکھ 38ہزار بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جارہے ہیں۔ 5مارچ تک جاری مہم میں 780 پولیو رضاکار ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.