تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
4 مارچ 2015
وقت اشاعت: 17:29

پاکستان پر پولیو سے متعلق سفری پابندیاں مزید 3 ماہ برقرار

اسلام آباد........ پاکستان پر پولیو سے متعلق سفری پابندیاں مزید 3 ماہ برقرار رہیںگی۔ پولیو پر بین الاقوامی ہیلتھ ریگولیشن کمیٹی کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق پاکستان، شام ،کیمرون اور کینیا پرسفری پابندیاں اپریل تک برقراررہیںگی، پاکستان پر سفری پابندیوں کا اطلاق 5 مئی 2014سے ہوا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان بیرون ملک جانے والوں کی ویکسینیشن پر عملدرآمد مزید سخت کرے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.