تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
9 مارچ 2015
وقت اشاعت: 17:30

اُمہ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیراہتمام اسلام آباد میں فری آئی کیمپ

اسلام آباد...... اُمہ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیراہتمام فری آئی کیمپس کا انعقادکیا گیا ہے۔اس سلسلے میں پہلا آئی کیمپ مین بازار ڈھوک عباسی، نزد یوٹیلیٹی اسٹور، ترنول راولپنڈی، اسلام آباد میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری ہے۔ آئی کیمپ میں ریلوے ہسپتال اور CMH راولپنڈی کے مستند ڈاکٹروں کے زیر نگرانی چیک اپ کے ساتھ ساتھ مفت عینکیں اور ادویات بھی فراہم کی جارہی ہیں۔آئی کیمپ کے سلسلے میں مزیدکیمپس نوشہرہ ، آزادکشمیر اور وزیرستان میں منعقد کیے جائیںگے۔ ان تمام کیمپس میں426 افراد کو Cataract آپریشنز کی سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.