تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
17 اپریل 2015
وقت اشاعت: 5:15

کوئٹہ : خسرے کی مبینہ ویکسین سے مرنیوالے بچوں کی تعداد5ہوگئی

کوئٹہ .......کوئٹہ کے سول اسپتال میں مبینہ طور پر خسرے کی ویکسین لگنے سے آج بھی دو بچے انتقال کرگئے ، دم توڑنے والے بچوں کی تعداد پانچ ہوگئی، ڈی جی ہیلتھ کا کہنا ہے کہ بچوں کی اموات پیٹ کے امراض کے باعث ہوئیں ۔ خون کے نمونے ٹیسٹ کیلیے بھیج دیے ہیں۔ رپورٹ آنے پر اصل حقائق کا پتہ چلے گا۔والدین کا الزام ہے کہبچوں کا انتقال خسرے کی ویکسین لگنے سے ہوا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.