تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
27 اپریل 2015
وقت اشاعت: 14:4

کراچی میں نگلیریا ، ای ڈی او ہیلتھ سندھ کا ایم ڈی واٹر بورڈ کو خط

کراچی .......ای ڈی او ہیلتھ سندھ ڈاکٹر ظفر اعجاز نے ایم ڈی واٹر بورڈ کو خط لکھا ہے کہ کراچی میں نگلیریا کے خلاف جامع حکمت عملی بنائی جائے، پانی میں کلورین کی مقدارپوری کرناواٹر بورڈ کی ذمہ داری ہے۔ خط کے متن میں مزید کہا گیا ہے کہ 20 اپریل کو نگلیریا کے باعث گلستان جوہرکی رہائشی خاتون انتقال کرگئیں، سوئمنگ پولز، واٹرپارکس، گھروں سمیت واٹرٹینکس کی جانچ پڑتال کی جائے،پانی میں کلورین کی کمی کے باعث انسان نگلیریا کا شکار ہوتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.