تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
8 اگست 2015
وقت اشاعت: 2:36

کراچی:71 یونین کو نسلزمیں3 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

کراچی ......کراچی کی 71 یونین کو نسلز میں آج سے3 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ہے ۔ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر ظفر اعجاز کے مطابق شہر کے 15 ٹاونز کی 71 یونین کو نسلز میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ہے ۔ مہم میں 9 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جائینگے ۔ امن و امان کی صورتحال کے باعث سائٹ ایریا کی یونین کونسل 1، 2 اور 3 میں انسداد پولیو مہم کل شروع کی جائیگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.