تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
7 مئی 2016
وقت اشاعت: 17:4

اچانک ملنے والی خوشی بھی دل کی بیماری میں مبتلا کر سکتی ہے،تحقیق

برن ......طبی ماہرین عارضہ قلب کی بڑی وجہ ذہنی دباؤ اور پریشانی بتاتے ہیں لیکن ایک نئی تحقیق میں دل کی بیماری کی ایک وجہ اچانک ملنے والی خوشی بھی بتائی گئی ہے۔

سوئٹزرلینڈ کے محققین کے مطابق اچانک کوئی خوشی مل جانے والی صورتحال بعض کمزور دل افراد کیلئے عارضہ قلب کا سبب بن جاتی ہے ۔

تاکوتسوبو سنڈروم( Takotsubo syndrome)نامی یہ بیماری دل کو کمزور کردیتی ہے جو ہارٹ اٹیک کا باعث بن سکتی ہے، جس سے موت بھی واقع ہو سکتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.