8 مئی 2016
وقت اشاعت: 2:27
تھر پارکر: غذائیت کی کمی سے 5سالہ بچہ انتقال گرگیا
تھر پارکر.......تھر پارکر میں غذائیت کی کمی اور مختلف امراض میں مبتلا 5 سال کا بچہ انتقال گرگیا ۔
تھرپارکر میں غذائیت کی کمی اور مختلف امراض میں مبتلا بچوں کی اموات کا سلسلہ تاحال نہ رک سکا،سول اسپتال مٹھی میں 5 سالہ بچہ انتقال کرگیا جس کے بعد گزشتہ 69 دنوں میں انتقال کرجانے والے بچوں کی تعداد 198 ہوگئی ہے۔