تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
10 مئی 2016
وقت اشاعت: 20:2

لاہور: خناق کے مرض میں مبتلا بچہ چل بسا

لاہور...... چلڈرن اسپتال لاہور میں خناق کے مرض میں مبتلا ایک بچہ چل بسا ہے جس کے بعد شہر میں خناق کے مرض سے مرنے والے بچوں کی تعداد بڑھ کر 2 ہوگئی ہے۔

دس سالہ محمد احمد ایک ہفتے سےچلڈرن اسپتال میں زیر علاج تھا مگر بچہ صحت یاب نہ ہوسکا، خناق کے مرض میں مبتلا اس بچے کی ہلاکت کے بعد لاہور میں ہلاکتوں کی تعداد 2 اور پنجاب میںخناق کے متاثرین کی تعداد 23 تک جا پہنچی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.