تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
13 مئی 2016
وقت اشاعت: 3:0

تھرپارکر میں ایک اور بچہ چل بسا

تھرپارکر…تھرپارکر میں غذائیت کی کمی اور مختلف بیماریوں کے باعث ایک اور بچہ دم توڑ گیا۔

تھر کے صحرا میں بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے،آج سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی اور مختلف بیماریوں کے باعث 8 دن کا بچہ انتقال کرگیا۔گزشتہ 10 ہفتوں کے دوران انتقال کرجانے والے بچوں کی تعداد 204 ہوگئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.