تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
23 مئی 2016
وقت اشاعت: 1:24

کوئٹہ:محکمہ صحت اور پولیس کی مشترکا کارروائی، غیر قانونی ادویات برآمد

کوئٹہ......کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں محکمہ صحت اور پولیس نے دو پبلک کال آفس سے بڑے پیمانے پر غیر قانونی ادویات برآمدکرکے 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔

ڈرگ انسپکٹر سرور خان نے بتایا کہ پشتون آباد میں محکمہ صحت کے عملے نے خفیہ اطلاع ملنے پر پولیس کے ہمراہ دو پبلک کال آفسز پر چھاپے مارکر بڑے پیمانے پربغیر لائسنس فروخت کی جانے والی ادویات برآمد کرلیں ،پولیس نے دو افراد کو گرفتارکرکے2 دوکانوں کو سیل کردیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.