تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21

لیموں : فلو اور گلے کی تکلیف سے آرام

لیموں ایک ایسا پھل ہے جو کھٹاس سے بھر پور ہونے کے باوجود اپنے اندر بے پناہ فوائد رکھتا ہے۔ ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ فلو یا گلا خراب ہونے کی صورت میں لیموں کا استعمال فائدہ مند ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ لیموں میں موجود اینٹی بیکٹیریل اور اینٹی وائرل خصوصیات انسان کے مدافعت نظام کو مضبوط بناتی ہیں جس سے انسان نزلہ، کھانسی اور دیگر موسمی اثرات سے محفوظ رہتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ساتھ لیموں ایک بہترین اینٹی سیپٹک کے طور پر بھی کام کرتا ہے اور بہتے ہوئے خون کو روکنے کیلئے لیموں کا رس لگایا جا سکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.