تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21

پنیر کا روزانہ استعمال، مثانے کے کینسر کا باعث

پیزا اور چیز برگر کے شوقین افراد کے لیے ایک اہم خبر یہ ہے کہ پنیر کا روزانہ استعمال مثانے کے کینسر کا باعث بن سکتا ہے۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ روزانہ 35گرام سے زیادہ پنیر مثانے کے کینسر کے خطرے کو دوگنا کر دیتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ افراد جو نباتاتی چکنائی کی بجائے حیاتیاتی چکنائی استعمال کرتے ہیں ان میں کینسر کے مرض کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے جبکہ غذا میں زیتون کے تیل، مچھلی اور سبزیوں کا استعمال کینسر سے محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

یہ متن رومن اردو میں پڑھیںYe Matan/Text Roman Urdu Mein Parhein
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.