تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21

روزانہ چہل قدمی آنت کے کینسر سے محفوظ رکھتی ہے

روازنہ آدھا گھنٹہ چہل قدمی آنت کے کینسر کے خطرے کو کم کر دیتی ہے۔ برطانوی اخبار ٹیلی گراف کے مطابق جسمانی ورزش سے عارضہ قلب، ذیابیطس اور دوسرے کینسر کے خطرے کو کم کیا جا سکتا ہے۔ تحقیق دانوں نے تحقیق میں انیس سو بیاسی سے انیس سو ستانوے تک کے عرصے کے دوران ایک لاکھ پچاس ہزار مرد وخواتین کے اعدا د وشمار کا شامل کیا۔ ان اعداد وشمار سے یہ بات سامنے آئی کہ جو لوگ باقاعدہ ورزش کرتے ہیں ان میں آنت کے کینسر کے خطرات بہت کم ہو جاتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.