تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21

شراب ہیروئن سےزیادہ خطرناک

شراب ہیروئن سے زیادہ مہلک اور خطرنا ک ہے۔برطانوی اخبار نے ایک تحقیق کے حوالے سے بتایا کہ کہ شراب ہیروئن سے زیادہ خطرناک ہے یہ فرد اور معاشرے کے لیے انتہائی زیادہ نقصان دہ ہے۔ ایڈم کاونٹی کے اٹارنی کا کہنا ہے کہ معاشرے نے شراب کی فروخت کو قانونی قرار دیا ہوا ہے، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ اس کے شدید اثرات مرتب نہیں ہوتے۔امریکا میں185ملین ڈالر سالانہ شراب میں ضائع ہو جاتے ہیں۔ برطانیہ میں منشیات کی وجہ سے پینتالیس فی صد مریض شراب سے متاثرہ اوردس فی صد ہیروئن سے منسلک ہوتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.