تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21

زکام ہمیشہ کیلئے ختم کرنے والی ویکسین کی تیاری

برطانوی سائنسی وطبی محققین آجکل ایک ایسی ویکسین تیار کرنے میں مصروفِ عمل ہیں جو مستقبل میں بار بار نزلے اورزکام کے لیے لگوائے جانے والے ویکسین کی ضرورت کو ختم کردے گی۔اس مخصوص انجکشن کی صرف ایک ڈوززندگی بھر نزلے زکام سے حفاظت کرنے کی صلاحیت کی حامل ہوگی۔فلو -وی نامی یہ ویکسین ناصرف عام فلو ویکسینز کی نسبت بہتر نتائج پیش کرنے صلاحیت سے مالا مال ہوگی بلکہ یہ نسبتا سستی بھی ہوگی۔ماہرین کا اندازہ ہے کہ اس کو مارکیٹ میں لانے کیلئے ابھی کافی وقت درکار ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.