آ اے امام عصر
نسل ستم ہے در پائے آزار اب تو آ
پھر کھل رہے ہیں ظلم کے دربار اب تو آ
پھر آ پھر وہی در و دیوار اب تو آ
کعبے پے پھر ہے ظلم کی یلغار اب تو آ
دن ڈھل رہا ہے وقت کو تازہ اُڑان دے
آ اے امام عصر ، حرم میں اذان دے
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ