ا?سماں

بات ایک چھوٹی سی
اب سمجھ میں آئی ہے
آج آسماں پر جب
سرخی شفق دیکھی
اور اپنی آنکھوں میں
رتجگوں کی لالی بھی
آسمان بھی شاید
میری طرح برسوں سے
سو نہیں سکا ہو گا

Posted on Feb 16, 2011