عجیب شخص تھا کیسا مزاج رکھتا ہے
عجیب شخص تھا کیسا مزاج رکھتا ہے
ساتھ رہ کر بھی اختلاف رکھتا تھا
میں کیوں نا داد دوں اس کے فن کی
میرے ہر سوال کا پہلے ہی جواب رکھتا تھا
وہ تو روشنیوں کا باسی تھا مگر
میری اندھیر نگری کا بڑا خیال رکھتا تھا
محبت تو اسے کسی اور سے تھی شاید
ہم سے تو یونہی ہنسی مزاق رکھتا تھا
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ