انا کی بات ہے ورنہ محبت اب بھی باقی ہے
اسے میری مجھے اسکی ضرورت اب بھی باقی ہے
کوئی مشکل اگر درپیش آئے لوٹ آنا تم
تمھارے واسطے دل میں عقیدت اب بھی باقی ہے
بلا کی سرد مہری ہے میری ہر بات میں لیکن
میرے سینے میں چاہت کی حرارت اب بھی باقی ہے ،
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ