میں بھٹک جاؤں
میرا دن چھپا کسی رات میں
میری رات چھپی تیری ذات میں
میں جب کبھی بھٹک جاؤں
وہیں گرتے گرتے سنبھل جاؤں
مجھے ٹھوکروں سے پتہ چلا
کوئی ہاتھ ہے میرے ہاتھ میں
Posted on Feb 16, 2011
میں بھٹک جاؤں
میرا دن چھپا کسی رات میں
میری رات چھپی تیری ذات میں
میں جب کبھی بھٹک جاؤں
وہیں گرتے گرتے سنبھل جاؤں
مجھے ٹھوکروں سے پتہ چلا
کوئی ہاتھ ہے میرے ہاتھ میں
سماجی رابطہ