میں شامل ہوں تیرے ہر لفظ میں
میں شامل ہوں تیرے ہر لفظ میں
میں شامل ہوں تیرے ہر گیت میں
میں شامل ہوں تیری ہر سانس میں
میں شامل ہوں تیری ہر بات میں
میں شامل ہوں تیری ہی ذات میں
میں شامل ہوں تیری ہی روح میں
پھر بھی تو کہتا ہے کے میں نا ملی ہوں
میں تو صرف اور صرف تم میں ڈھلی ہوں . . . ! ! !
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ