محبت باندھ لیتی ہے
محبت باندھ لیتی ہے
ہمیں کچھ کچے دھاگوں سے
جنہیں ہم توڑ دیتے ہیں
کسی انجانے کو پہلے
ہم اپنا مان لیتے ہیں
اسے پھر چھوڑ دیتے ہیں
محبت کی سبھی باتیں
ہم سینے میں چھپاتے ہیں
مگر دل توڑ دیتے ہیں
Posted on Feb 16, 2011

سماجی رابطہ