پیار اگر خدا سے ہو تو
پیار اگر خدا سے ہو تو
عبادت بن جاتا ہے ،
پیار اگر وطن سے ہو تو
ایمان بن جاتا ہے ،
پیار اگر ماں سے ہو تو
ممتا بن جاتا ہے ،
پیار اگر باپ سے ہو تو
فرض بن جاتا ہے ،
پیار اگر دولت سے ہو تو
فکر بن جاتا ہے ،
پیار اگر دوست سے ہو تو
مثال بن جاتا ہے ،
پیار اگر بیوی سے ہو تو
زندگی بن جاتا ہے ،
پیار اگر تعلیم سے ہو تو
گیان بن جاتا ہے .
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ