کیا بیان - کیا بیان - کیا بیان
کیا بیان - کیا بیان - کیا بیان
بے زبان - بے زبان - بے زبان
جانے کیوں مجھ سے سے وہ ہو گئے
بدگمان - بدگمان - بدگمان
اپنی قسمت میں رب نے لکھے
امتحان - امتحان - امتحان
ڈھونڈتا پھر رہا ہوں تجھے
تو کہاں - تو کہاں - تو کہاں
دل کے گلشن کا وہ ہو گیا
بگوان - بگوان - بگوان
اب بھی دل ہے یہ انکا مگر
نیم جان - نیم جان - نیم جان ( بیمار )
چھوڑ کر سب پرندے گئے
آشیاں - آشیاں - آشیاں
بم دھماکوں نے دی ہے ہمیں
ارتھیاں - ارتھیاں - ارتھیاں
فاصلے بس نظر بھر رہے
درمیان - درمیان - درمیان
اپنی قسمت میں گھایل نہیں
مہربان - مہربان - مہربان
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ