نہیں ہیں ہم جدا یہ وطن ہمارا ہے

نہیں ہیں ہم جدا یہ وطن ہمارا ہے

اٹھو اٹھو کے انقلاب لانا ہے
یہ اپنا وطن ہے اسے ہم نے ہی بچانا ہے

جلا دیا ہے اسے بےحسی کے ماروں نے
اسے ہم نے ہی پھولوں سے سجانا ہے

ہمارے مذہب کو بدنام کرنے کی جو سازش ہے
اسی سازش کو ناکام ہم نے کرنا ہے

چلو چلو کے دشمنوں کو جتانا ہے
نہیں ہیں ہم جدا یہ وطن ہمارا ہے

چلو پھر عہد کرو اس شہر وطن کی خاطر
لہو کا اک اک قطرہ ہمیں بہانا ہے
نہیں ہیں ہم جدا یہ وطن ہمارا ہے

Posted on Feb 16, 2011